سہ تختہ
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - یکے بعد دیگرے تین تختوں کا بنا ہوا؛ (کنایۃً) نہایت مضبوط اور مستحکم۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - یکے بعد دیگرے تین تختوں کا بنا ہوا؛ (کنایۃً) نہایت مضبوط اور مستحکم۔